پولیس کو تباہ کرنے کے طریقے

پولیس کا مقصد کسی معاشرے میں امن و امان اور نظم و ضبط قایم کرنا ہے.  اس کے بغیر معاشرہ جنگل بن جاتا ہے. معاشی سرگرمیاں رک جاتی ہیں اور لوگوں کی عزت اور جان و مال محفوظ نہیں رہتا. اور آخر میں کمزور لوگ یا تو بھوک سے مر جاتے ہیں یا طاقتور کے ہاتھوں مار دیے جاتے ہیں.
کسی بھی معاشرے کو تباہ کرنے کیلئے اس کے پولیس نظام کو خراب کرنا ضروری ہے. اس کے کیی طریقے ہیں.
.پولیس میں رشوت اور سفارش کو رواج دیا جایے.
.پولیس میں غلط طریقے سے غلط لوگوں کو بھرتی کیا جایے.
.معاشرے میں تعلیم کا معیار اتنا گرا دیا جایے کے پولیس کو باصلاحیت لوگ نہ مل سکے.
.اگر معاشرہ مسلمانوں کا ہو) پیغمبر کے کارٹون چاپ دیے جیئں. معاشرے کے لوگ خود ہی پولیس پر احتجاج کے دوران حملے کرکے اس کو ناکارہ کردیں گے)

Advertisements